العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي غَدَاةٍ بَارِدَةٍ وَالْمُهَاجِرُونَ وَالأَنْصَارُ يَحْفِرُونَ الْخَنْدَقَ فَقَالَ " اللَّهُمَّ إِنَّ الْخَيْرَ خَيْرُ الآخِرَهْ فَاغْفِرْ لِلأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَهْ " فَأَجَابُوا نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدَا عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِينَا أَبَدَا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out on a cold morning while the Muhajirin and the Ansar were digging the trench. He (blessings and peace of Allah be upon him) then declared: 'O Allah! True goodness is the goodness of the Hereafter, so forgive the Ansar and the Muhajirin.' They responded: 'We are those who have pledged allegiance to Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) for Jihad as long as we live, forever.'
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سردی میں صبح کے وقت باہر تشریف لائے اور مہاجرین اور انصار خندق کھود رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! بھلائی تو آخرت ہی کی بھلائی ہے، پس انصار اور مہاجرین کی مغفرت فرما۔ ان لوگوں نے جواب دیا: ہم وہ ہیں جنہوں نے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد پر بیعت کی ہے جب تک زندہ ہیں ہمیشہ کے لیے۔
