عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ أَوَلَمْ يُنْهَوْا عَنِ النَّذْرِ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ النَّذْرَ لاَ يُقَدِّمُ شَيْئًا، وَلاَ يُؤَخِّرُ، وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِالنَّذْرِ مِنَ الْبَخِيلِ ".
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Salih narrated to us, Fulayh ibn Sulayman narrated to us, Sa'id ibn al-Harith narrated to us that he heard 'Abd Allah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) saying: Have they not been prohibited from making vows? Indeed, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A vow does not bring anything forward nor delay anything; rather, through vows, (wealth) is extracted from the miser."
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن صالح نے بیان کیا، ہم سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا، ہم سے سعید بن حارث نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، وہ فرماتے تھے: کیا انہیں نذر سے منع نہیں کیا گیا؟ بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نذر نہ کسی چیز کو آگے کرتی ہے اور نہ پیچھے، بلکہ نذر کے ذریعے بخیل سے (اس کا مال) نکلوایا جاتا ہے۔"
