عربی (اصل)
1062 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّذْرِ، قَالَ: إِنَّهُ لاَ يَرُدُّ شَيْئًا، وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيل
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) forbade making vows and said: "Indeed, it does not change anything; it only extracts (something) from the miser."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے نذر ماننے سے منع کیا تھا اور فرمایا تھا:”نذر کسی چیز کو نہیں لوٹاتی، نذر صرف بخیل کے دل سے پیسہ نکالتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النذر/حدیث: 1062]
