عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّذْرِ وَقَالَ " إِنَّهُ لاَ يَرُدُّ شَيْئًا، وَلَكِنَّهُ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ ".
انگریزی ترجمہ
Khallad ibn Yahya narrated to us, Sufyan narrated to us, from Mansur, 'Abd Allah ibn Murrah informed us, from 'Abd Allah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited making vows and stated: "Indeed, it does not avert anything; however, through it (wealth) is extracted from the miser."
اردو ترجمہ
ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا، ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے منصور سے، ہمیں عبداللہ بن مرّہ نے خبر دی، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نذر سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: "بے شک وہ کسی چیز کو نہیں ٹالتی، لیکن اس کے ذریعے بخیل سے (اس کا مال) نکلوایا جاتا ہے۔"
