عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَنْذُرُوا فَإِنَّ النَّذْرَ لَا يُغْنِي مِنَ الْقَدَرِ شَيْئًا وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ من الْبَخِيل»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira and Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Do not make vows, for a vow has no effect against fate; it is only from the miserly that it is a means by which something is extracted.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «نذر نہ مانو کیونکہ نذر تقدیر سے کچھ نہیں بدل سکتی، اس سے تو صرف بخیل سے (مال) نکلوایا جاتا ہے۔» (بخاری و مسلم)
