Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَس ٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ وَرَجُلٌ يُنَاجِي رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَمَا زَالَ يُنَاجِيهِ حَتَّى نَامَ أَصْحَابُهُ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى.
English Translation
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): The Iqama had been pronounced and a man was speaking privately with Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him). He continued speaking with him until the Companions fell asleep, and then he stood up and led the prayer.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا عبدالعزیز سے، ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نماز کی اقامت ہو چکی تھی اور ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے باتیں کر رہا تھا۔ وہ اسی طرح باتیں کرتا رہا یہاں تک کہ صحابہ سو گئے۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر نماز پڑھائی۔
