Arabic (Original)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ }.
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that he said: I heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recite 'Fa hal min muddakir' (Is there anyone who will take heed?).
Urdu Translation
ہم سے خالد بن یزید نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود نے، انہوں نے کہا میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو «فهل من مدكر» پڑھتے سنا۔
