Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ لَيْثٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ح. وَحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عِيسَى، وَابْنُ، إِدْرِيسَ وَابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ، عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
Qutaybah narrated to us from al-Layth, from Nafi', from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both). (Through another chain:) And Ishaq narrated to me, he said Isa, Ibn Idris, and Ibn Abi Ghaniyyah informed us, from Abu Hayyan, from al-Sha'bi, from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: I heard Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) (delivering a sermon) on the pulpit of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
Urdu Translation
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا لیث سے، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے۔ (دوسری سند) اور مجھ سے اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عیسیٰ اور ابن ادریس اور ابن ابی غنیہ نے خبر دی، ان سے ابوحیان نے، ان سے شعبی نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر (خطبہ دیتے ہوئے) سنا۔
