Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَهَلْ مِنْ مُذَّكِرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ}
English Translation
It is narrated by Hadrat `Hadrat Abdullah that I recited before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) 'Fahal-min-Mudhdhakir'. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is Fahal-min Muddakir
Urdu Translation
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم کو وکیع نے بیان کیا، ان سے اسرائیل نے، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود بن یزید نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے «فهل من مذكر» پڑھا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ «فهل من مدكر» ( یعنی دال مہملہ سے پڑھو ) ۔
