العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ، وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: The sun and the moon do not eclipse because of anyone's death or birth; rather, they are two signs among the signs of Allah. So when you see them (in eclipse), offer the prayer.
الترجمة الأردية
حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سورج اور چاند میں کسی کی موت یا حیات کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا، بلکہ یہ دونوں اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے نشانیاں ہیں۔ لہٰذا جب تم انہیں (گرہن میں) دیکھو تو نماز ادا کرو۔
