العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لاَ يُخْسَفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَادْعُوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَكَبِّرُوا وَتَصَدَّقُوا " .
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The sun and the moon do not eclipse for anyone's death or life. When you see that, call upon Allah the Almighty, say takbir, and give charity.'
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سورج اور چاند کسی کے مرنے یا جینے سے نہیں گہناتے — جب تم ایسا دیکھو تو اللہ عزّ وجل سے دعا کرو، تکبیر کہو اور صدقہ دو۔
