العربية (الأصل)
527 صحيح حديث أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنَ النَّاسِ، وَلكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَقُومُوا فَصَلُّوا
الترجمة الإنجليزية
Abu Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "The sun and the moon do not eclipse because of the death of anyone. Rather, they are two of the signs of Allah. When you see them, stand and pray."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا، یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں، اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة الكسوف/حدیث: 527]
