العربية (الأصل)
529 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يُخْبِرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لاَ يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ، وَلكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا
الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) used to report from the Prophet (peace be upon him): "The sun and the moon do not eclipse because of the death or life of anyone, but they are signs from among the signs of Allah. When you see them, pray."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سورج اور چاند کو گرہن کسی کی موت و زندگی سے نہیں لگتا بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، اس لیے جب تم یہ دیکھو تو نماز پڑھو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة الكسوف/حدیث: 529]
