العربية (الأصل)
530 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: كَسَفَتِ الشَّمْسِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ؛ فَقَالَ النَّاسُ: كَسَفَتِ الشَّمْسُ لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمْ فَصَلُّوا وَادْعُوا اللهَ
الترجمة الإنجليزية
Al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be pleased with him) said: The sun eclipsed on the day Ibrahim (the Prophet's son) died. The people said: "The sun eclipsed because of Ibrahim's death." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The sun and the moon do not eclipse because of the death or life of anyone. When you see them, pray and call upon Allah."
الترجمة الأردية
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے زمانہ میں سورج گرہن اس دن لگا جس دن آپ کے صاحبزادے سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، بعض لوگ کہنے لگے کہ گرہن سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات کی وجہ سے لگا ہے، اس لیے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سورج گرہن کسی کی موت و حیات سے نہیں لگتا، البتہ تم جب اسے دیکھو تو نماز پڑھا کرو اور دعا کیا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة الكسوف/حدیث: 530]
