العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever sells palm trees that have been pollinated, the fruit belongs to the seller, unless the buyer stipulates a condition (that the fruit is included).'
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں مالک نے خبر دی، نافع سے، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ایسے کھجور کے درخت بیچے جن میں بارآوری ہو چکی ہو تو ان کا پھل بیچنے والے کا ہے، الا یہ کہ خریدنے والا شرط رکھے (کہ پھل بھی اسے ملے)۔
