عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، وَحَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ الإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَشَهَادَةُ الزُّورِ، وَشَهَادَةُ الزُّورِ ـ ثَلاَثًا ـ أَوْ قَوْلُ الزُّورِ ". فَمَا زَالَ يُكَرِّرُهَا حَتَّى قُلْنَا لَيْتَهُ سَكَتَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'The greatest of the major sins are: associating partners with Allah, being undutiful to one's parents, and giving false testimony.' He repeated 'false testimony' three times, or said 'false speech,' and kept on repeating it until we wished that he would stop.
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے بڑے گناہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹی گواہی دینا ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار فرمایا: جھوٹی گواہی دینا، یا فرمایا: جھوٹ بولنا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بار بار یہی ارشاد فرماتے رہے، یہاں تک کہ ہم نے دل میں آرزو کی کہ کاش آپ خاموش ہو جائیں۔
