عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ ".
انگریزی ترجمہ
Abu Nu'aym narrated to us, Zakariyya narrated to us, from 'Amir, who said: I heard Hadrat 'Abdullah ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them both) say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A Muslim is one from whose tongue and hand the Muslims are safe, and a muhajir (emigrant) is one who abandons what Allah has forbidden."
اردو ترجمہ
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، ہم سے زکریا نے بیان کیا، انہوں نے عامر سے، انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو فرماتے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں اور مہاجر وہ ہے جو ان باتوں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے۔"
