عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا ".
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Bukayr narrated to us, al-Layth narrated to us, from 'Uqayl, from Ibn Shihab, from Sa'id ibn al-Musayyab, that Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) used to say that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If you knew what I know, you would laugh little and weep much."
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے عقیل سے، انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے سعید بن المسیب سے روایت کیا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو تم کم ہنستے اور زیادہ روتے۔"
