عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم "لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا"
انگریزی ترجمہ
Sulayman ibn Harb narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Musa ibn Anas, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If you knew what I know, you would laugh little and weep much."
اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے موسیٰ بن انس سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو تم کم ہنستے اور زیادہ روتے۔"
