عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا، لَمْ يَظْهَرِ الْفَىْءُ مِنْ حُجْرَتِهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat ' Aisha al-Siddiqah, Umm al-Mu'minin (may Allah be well pleased with her), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed the 'Asr prayer while the sunlight was still inside her chamber. The shadow had not yet appeared outside her chamber.
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے لیث بن سعد نے ابن شہاب زہری سے بیان کیا، انہوں نے عروہ بن حضرت زبیر سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز اس وقت ادا فرمائی جبکہ ابھی دھوپ ان کے حجرے میں تھی۔ سایہ ابھی حجرے سے باہر نہیں پھیلا تھا۔
