عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ لَمْ تَخْرُجْ مِنْ حُجْرَتِهَا. وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ مِنْ قَعْرِ حُجْرَتِهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat ' Aisha al-Siddiqah, Umm al-Mu'minin (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would pray the 'Asr prayer while the sunlight had not yet left her blessed chamber. Abu Hadrat Usamah narrated from Hisham: 'from the bottom of her chamber.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے انس بن عیاض لیثی نے ہشام بن عروہ سے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز اس وقت ادا فرماتے تھے جبکہ دھوپ ابھی ان کے حجرہ مبارکہ سے باہر نہیں نکلی ہوتی تھی۔ ابواسامہ نے ہشام سے اس طرح روایت کیا ہے: "ان کے حجرے کی تہ سے۔"
