راویAisha
عربی (اصل)
356 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَرَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pray the Asr prayer while the sunlight was still in her room, before it had risen above the walls.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمعصر کی نماز اس وقت پڑھ لیتے تھے جب ابھی دھوپ ان کے حجرے میں موجود ہوتی تھی، اس سے بھی پہلے کہ وہ دیوار پر چڑھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 356]
