راویIbn Abbas
عربی (اصل)
وَزَادَ ابْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، وَأَبَانُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَيْمُونَةَ فِي عُمْرَةِ الْقَضَاءِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) states, 'The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) married Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) during the Umrah al-Qada'.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عمرۃ القضاء میں نکاح فرمایا۔
