عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ اسْمُ مَيْمُونَةَ بَرَّةَ، فَسَمَّاهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَيْمُونَةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "Maymuna's name was Barra and then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) renamed her Maymuna."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام بَرّہ تھا، پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر میمونہ رکھ دیا۔
