عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو الرَّبِيعِ، وَقُتَيْبَةُ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَسَأَلَ عُمَرُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَهُ .
انگریزی ترجمہ
A hadith like this has been transmitted on the authority of Ayyub (upon him be peace) with a slight variation of words
اردو ترجمہ
حماد نے ایوب سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی حدیث بیان کی ، البتہ انہوں نے کہا : حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے انہیں حکم دیا ( کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ کریں)
