عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ لِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " فِي كَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `Abdullah bin `Amr that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) inquired me, "How long does it take you to finish the recitation of the whole Qur'an?
اردو ترجمہ
ہم سے سعد بن حفص نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن نے، ان سے حضرت ابوسلمہ بن حضرت عبدالرحمٰن بن عوف نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ قرآن مجید تم کتنے دن میں ختم کر لیتے ہو؟
