عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَوَجَدَهُ يُبَاعُ، فَأَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَهُ، فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " لاَ تَبْتَعْهُ، وَلاَ تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that Hadrat Umar bin al-Khattab (may Allah be well pleased with him) gave a horse (to someone to ride) in the path of Allah. He found it being sold and wanted to buy it. He asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who declared: "Do not buy it, and do not take back your charity."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اللہ کے راستے میں ایک گھوڑا (سوار ہونے کے لیے) دیا۔ پھر اسے بکتے پایا تو خریدنا چاہا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: "اسے مت خریدو اور اپنا صدقہ واپس مت لو۔"
