عربی (اصل)
1046 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللهِ، فَوَجَدَهُ يُبَاعُ، فَأَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَهُ، فَسَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لاَ تَبْتَعْهُ وَلاَ تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that Umar ibn al-Khattab gave a horse to be ridden in the cause of Allah, then found it being sold. He wanted to buy it and asked the Messenger of Allah (peace be upon him), who said: "Do not buy it and do not take back your charity."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اللہ کے راستے میں اپنا ایک گھوڑا سواری کے لیے دے دیا تھا۔ پھر انہوں نے دیکھا کہ وہی گھوڑا بک رہا ہے۔ انہوں نے اپنے اس گھوڑے کو خریدنا چاہا اور رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کے متعلق پوچھا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اسے نہ خریدو، اور اس طرح اپنے صدقہ کو واپس نہ لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الهبات/حدیث: 1046]
