عربی (اصل)
1047 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَقِيءُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said: "The one who takes back his gift is like the dog that vomits and then returns to its vomit."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنا ہبہ واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرکے پھر چاٹ جاتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الهبات/حدیث: 1047]
