عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ، سَأَلَ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ، فَقَالَ زَيْدٌ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ـ رضى الله عنه ـ حَمَلْتُ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَرَأَيْتُهُ يُبَاعُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم آشْتَرِيهِ فَقَالَ " لاَ تَشْتَرِهِ، وَلاَ تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Umar bin al-Khattab (may Allah be well pleased with him) who states: I gave a horse (to someone to ride) in the path of Allah. Then I saw it being sold and asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): Should I buy it? He declared: "Do not buy it, and do not take back your charity."
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے ایک گھوڑا اللہ کے راستے میں (سوار ہونے کے لیے) دیا تھا۔ پھر میں نے اسے بکتے دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کیا میں اسے خرید لوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "نہ خریدو اور نہ اپنا صدقہ واپس لو۔"
