عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ سُفْيَانَ بْنَ أَبِي زُهَيْرٍ ـ رَجُلاً مِنْ أَزْدِ شَنُوءَةَ ـ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لاَ يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلاَ ضَرْعًا، نَقَصَ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطٌ ". قُلْتُ أَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ إِي وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Sufyan bin Abu Zuhair (may Allah be well pleased with him), a man of the Azd Shanu'a tribe and a Companion of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: Whoever keeps a dog that is of no use for guarding crops or livestock, one Qirat is deducted from his good deeds every day.' Al-Sa'ib bin Yazid asked: 'Did you hear this from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?' He replied: 'Yes, by the Lord of this Mosque!'
اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، جو ازد شنوءہ قبیلے کے فرد اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی تھے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ایسا کتا رکھا جو نہ کھیتی کے کام آئے اور نہ مویشی کے، تو اس کے اعمال سے ہر روز ایک قیراط کم ہوتا ہے۔ سائب بن یزید نے پوچھا: کیا آپ نے یہ خود رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں! اس مسجد کے رب کی قسم!
