عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ أَوْ ضَارٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, "If anyone acquires a dog, except a sheepdog or one trained for hunting, two qirats will be deducted from his good deeds daily." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کتا رکھے سوائے مویشیوں کے کتے یا شکاری کتے کے اس کے عمل سے ہر روز دو قیراط کم ہوتے ہیں۔ (متفق علیہ)
