عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا من دَابَّة إِلَّا وَقَدْ ذَكَّاهَا اللَّهُ لِبَنِي آدَمَ» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “There is no creature in the sea which God has not slaughtered for the sons of Adam (upon him be peace).”* *A way of saying that fish are lawful food although they are not slaughtered. Daraqutni transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سمندر کا کوئی جانور ایسا نہیں جسے اللہ نے بنی آدم کے لیے ذبح نہ کیا ہو (یعنی سمندری جانور بغیر ذبح کے حلال ہیں)۔ (دارقطنی)
