عربی (اصل)
1012 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلاَّ كَلْبَ مَاشِيَةٍ، أَوْ ضَارٍ، نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever keeps a dog, except a dog for herding livestock or a hunting dog, two qirats will be deducted from his reward every day."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے ایسا کتا پالا جو نہ مویشی کی حفاظت کے لیے ہے اور نہ شکار کرنے کے لیے، تو روزانہ اس کی نیکیوں میں سے دو قیراط کی کمی ہو جاتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1012]
