عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ، وَخَرَجَ مِنْ كُدًا مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her), the Umm al-Mu'minin, narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered Makkah from Kada' in the year of the Conquest and departed from Kuda, from the upper side of Makkah.
اردو ترجمہ
ہم سے محمود بن غیلان مروزی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، ان سے ان کے والد حضرت عروہ نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ مکرمہ میں کداء کی طرف سے داخل ہوئے اور کُدیٰ سے تشریف لے گئے جو مکہ مکرمہ کی بلند جانب ہے۔
