عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عُرْوَةَ، دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ. وَكَانَ عُرْوَةُ أَكْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ كَدَاءٍ وَكَانَ أَقْرَبَهُمَا إِلَى مَنْزِلِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Urwa (upon him be mercy) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered Makkah from the side of Kada' which is at the upper part of Makkah in the year of the Conquest. Hadrat Urwa (upon him be mercy) himself more often entered from Kada' as it was nearer to his dwelling place.
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن عبدالوہاب نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حاتم بن اسماعیل نے ہشام سے بیان کیا، ان سے حضرت عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ کے بالائی علاقے کداء کی طرف سے داخل ہوئے تھے۔ لیکن حضرت عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثر کداء کی طرف سے داخل ہوتے تھے کیونکہ یہ راستہ ان کے گھر سے قریب تھا۔
