عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ الَّتِي بِأَعْلَى مَكَّةَ. تَابَعَهُ أَبُو أُسَامَةَ وَوُهَيْبٌ فِي كَدَاءٍ.
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) informed that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered Makkah al-Mukarramah during the year of the Conquest through Kada', which is in the upper part of Makkah al-Mukarramah.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ مکرمہ میں کَداء سے داخل ہوئے جو مکہ مکرمہ کے بالائی حصے میں ہے۔
