راویAishah
عربی (اصل)
790 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ وَخَرَجَ مِنْ كُدًا مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) entered Makkah in the year of the Conquest from Kada' (upper Makkah) and left from Kuda (lower Makkah).
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمفتح مکہ کے موقع پر شہر میں کداء کی طرف سے داخل ہوئے اور کدی کی طرف سے نکلے جو مکہ کی بلند جانب ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 790]
