راویIbn Umar
عربی (اصل)
791 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: بَاتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِذِي طُوًى حَتَّى أَصْبَحَ ثُمَّ دَخَلَ مَكَّةَ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ، يَفْعَلُهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): "The Prophet (peace be upon him) spent the night at Dhi Tuwa until the morning, then entered Makkah. And Ibn Umar used to do the same."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ذی طویٰ میں رات گزاری، پھر جب صبح ہوئی تو آپ مکہ میں داخل ہوئے اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 791]
