العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ. قُلْنَا بِمَ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَاكَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Ma'mar (upon him be mercy) narrates: 'We asked Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him): Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recite in the Zuhr and Asr prayers? He said: Yes. We asked: How did you know? He replied: By the movement of his blessed beard.'
الترجمة الأردية
حضرت ابومعمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت فرماتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ ہم نے پوچھا: آپ کو کیسے معلوم ہوتا تھا؟ فرمایا: آپ کی داڑھی مبارک کی حرکت سے۔
