العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ قُلْتُ لِخَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ. قَالَ قُلْتُ بِأَىِّ شَىْءٍ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ قِرَاءَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Ma'mar (upon him be mercy) narrates: 'I asked Hadrat Khabbab bin al-Aratt (may Allah be well pleased with him): Did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recite in the Zuhr and Asr prayers? He said: Yes. I asked: How did you know? He said: By the movement of his blessed beard.'
الترجمة الأردية
حضرت ابومعمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت خباب بن ارت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت فرماتے تھے؟ فرمایا: ہاں۔ میں نے پوچھا: کس طرح معلوم ہوتا تھا؟ فرمایا: آپ کی داڑھی مبارک کی حرکت سے۔
