العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلاَمٍ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمُ الْمَوْتَ لِضُرٍّ نَزَلَ بِهِ، فَإِنْ كَانَ لاَ بُدَّ مُتَمَنِّيًا لِلْمَوْتِ فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite this supplication at night: "O Allah! All praise is for You. You are the Light of the heavens and the earth and whatever is therein. All praise is for You. You are the Sustainer of the heavens and the earth and whatever is therein. All praise is for You. You are the Sovereign of the heavens and the earth and whatever is therein. All praise is for You. You are the Truth, Your promise is truth, Your meeting is truth, Your Word is truth, Paradise is truth, Hell is truth, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s are truth, Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is truth, and the Hour (of Resurrection) is truth. O Allah! I have submitted to You, believed in You, relied upon You, turned to You, argued by Your help, and sought Your judgment. So forgive me what I have sent ahead and what I have left behind, what I have concealed and what I have revealed. You are the One who puts forward and the One who puts back. There is no deity worthy of worship except You" — or he said: "There is no power and no strength except with You.
الترجمة الأردية
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے حصین بن نمیر نے بیان کیا، ان سے حصین بن عبدالرحمٰن نے، ان سے حبیب بن ابی ثابت نے، ان سے محمد بن علی بن حضرت عبداللہ بن عباس نے اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو یہ دعا پڑھتے تھے: اے اللہ! تیرے لیے ہی حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین کا نور ہے اور جو ان میں ہے ان سب کا (نور ہے)۔ تیرے لیے ہی حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین کا قائم رکھنے والا ہے اور جو ان میں ہے۔ تیرے لیے ہی حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین کا مالک ہے اور جو ان میں ہے۔ تیرے لیے ہی حمد ہے، تو حق ہے اور تیرا وعدہ حق ہے اور تیری ملاقات حق ہے اور تیری بات حق ہے اور جنت حق ہے اور دوزخ حق ہے اور نبی حق ہیں اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) حق ہیں اور قیامت حق ہے۔ اے اللہ! میں نے تیرے سامنے سر جھکایا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے جھگڑا کیا اور تیرے سامنے اپنا معاملہ پیش کیا۔ پس مجھے بخش دے جو آگے بھیجا اور جو پیچھے رکھا اور جو چھپایا اور جو ظاہر کیا۔ تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ یا فرمایا تیرے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں۔
