العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ اَلْمَوْتَ لِضُرٍّ يَنْزِلُ بِهِ, فَإِنْ كَانَ لَا بُدَّ مُتَمَنِّيًا فَلْيَقُلْ: اَللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ اَلْحَيَاةُ خَيْرًا لِي, وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ اَلْوَفَاةُ خَيْرًا لِي } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (5671)، ومسلم (2680).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"None of you should wish for death due to any affliction, which might have affected him. But if he feels compelled to wish for it (due to extreme distress that he feels he cannot bear), he should say: “O Allah! Grant me life as long as life is better for me, and let me die when death is better for me.” Agreed upon.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص کسی مصیبت کی وجہ سے موت کی تمنا نہ کرے، اگر اس کے لیے کوئی چارہ نہ ہو تو یوں کہے: اے اللہ! مجھے زندہ رکھ جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہو اور مجھے موت دے جب میرے لیے موت بہتر ہو۔ (متفق علیہ)
