العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنَا وَاصِلٌ الأَحْدَبُ، عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَتَانِي آتٍ مِنْ رَبِّي فَأَخْبَرَنِي ـ أَوْ قَالَ بَشَّرَنِي ـ أَنَّهُ مَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِي لاَ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ ". قُلْتُ وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ قَالَ " وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Dharr al-Ghifari (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'A messenger came to me from my Lord and informed me—or he said, gave me glad tidings—that whoever from my Ummah dies without associating anything with Allah will enter Paradise.' I submitted, 'Even if he committed adultery and theft?' He stated, 'Even if he committed adultery and theft.'
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے مہدی بن میمون نے، کہا ہم سے واصل احدب نے، ان سے معرور بن سوید نے اور ان سے حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے پاس میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا (فرشتہ) آیا اور اس نے مجھے خبر دی - یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا - مجھے خوشخبری دی کہ میری امت میں سے جو شخص اس حال میں مرے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، وہ جنت میں داخل ہو گا۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں، اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو۔
