عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَجَاءَ مِنَ الْغَائِطِ وَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَقِيلَ لَهُ أَلاَ تَوَضَّأُ فَقَالَ " لِمَ أَأُصَلِّي فَأَتَوَضَّأَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) reported that we were with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he had come out of the privy. Food was presented to him. It was said to him (by the Companions around him): Would you not perform ablution? Upon this he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Why, am I to say prayer that I should perform ablution?'
اردو ترجمہ
سفیان بن عیینہ نے عمرو سے باقی ماندہ سابقہ سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، کہتے تھے کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کی جگہ سے (ہاتھ دھو کر) آئے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کھانا پیش کیا گیا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی گئی: کیا آپ وضو نہیں فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا: ''کس لیے؟ کیا مجھے نماز پڑھنی ہے کہ وضو کروں؟''
