عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلاَّ وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ ". {أَحْصَيْنَاهُ} حَفِظْنَاهُ.
انگریزی ترجمہ
Abu al-Yaman narrated to us, he said Shu'ayb informed us, he said Abu al-Zinad narrated to us, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Indeed, Allah the Exalted has ninety-nine names, one hundred less one. Whoever preserves them (memorises and acts upon them) shall enter Paradise." 'Ahsaynahu' means: we counted it, we preserved it.
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، ایک کم سو، جس نے انہیں یاد رکھا (اور ان کے مطابق عمل کیا) وہ جنت میں داخل ہو گا۔" «أَحْصَيْنَاهُ» کے معنی ہیں: ہم نے شمار کیا، حفظ کیا۔
