عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ، فَشَرِبْتُ مِنْهُ، حَتَّى إِنِّي لأَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ مِنْ أَظْفَارِي، ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي ". يَعْنِي عُمَرَ. قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " الْعِلْمَ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: 'While I was sleeping, a cup of milk was brought to me. I drank from it until I noticed the moisture coming out from my nails. Then I gave my remainder to Umar (bin al-Khattab, may Allah be well pleased with him).' The Companions (may Allah be well pleased with them) submitted: 'What is your interpretation of it, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?' He declared: 'Knowledge.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا۔ میں نے اس میں سے پیا یہاں تک کہ سیرابی کا اثر میں نے اپنے ناخنوں سے ظاہر ہوتے دیکھا۔ پھر میں نے اپنا بچا ہوا (دودھ) حضرت عمر (بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو دے دیا۔ صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: آپ نے اس کی تعبیر کیا فرمائی، یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: علم۔
