عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ الأَنْصَارِيّ َ ـ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَفُرْسَانِهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الرُّؤْيَا مِنَ اللَّهِ، وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا حَلَمَ أَحَدُكُمُ الْحُلُمَ يَكْرَهُهُ فَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ وَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنْهُ، فَلَنْ يَضُرَّهُ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada al-Ansari (may Allah be well pleased with him) — who was a Companion of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and one of his cavalrymen — narrates: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: A good dream is from Allah, and a bad dream is from Satan. So when any of you sees a bad dream that he dislikes, let him spit on his left side and seek refuge with Allah from it, for it will never harm him.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے — جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی اور آپ کے شہسواروں میں سے تھے — کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے۔ پس جب تم میں سے کوئی برا خواب دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو بائیں طرف تھوکے اور اللہ تعالیٰ سے اس سے پناہ مانگے، کیونکہ وہ خواب اسے ہرگز نقصان نہیں پہنچائے گا۔
