عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يَكْرَهُهَا فَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثًا وَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ ثَلَاثًا وَلْيَتَحَوَّلْ عَنْ جَنْبِهِ الَّذِي كانَ عَلَيْهِ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying:"When one of you sees a vision which he dislikes he must spit on his left three times, seek refuge in God from the devil three times, and turn from the side on which he was lying." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو تین بار بائیں طرف تھوکے، تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے اور جس پہلو پر لیٹا ہو اسے بدل لے۔ مسلم نے روایت کیا۔
