عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ، حَتَّى إِنِّي لأَرَى الرِّيَّ يَجْرِي، ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلَهُ عُمَرَ ". قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " الْعِلْمُ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: 'While I was sleeping, a bowl of milk was brought to me. I drank from it until I noticed the moisture flowing (through my body). Then I gave the remainder to Umar (may Allah be well pleased with him).' The Companions (may Allah be well pleased with them) submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! What is your interpretation of it?' He declared: 'Knowledge.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: میں سویا ہوا تھا کہ دودھ کا ایک پیالہ میرے پاس لایا گیا۔ میں نے اس میں سے پیا یہاں تک کہ سیرابی کا اثر جاری ہوتے دیکھا۔ پھر میں نے اپنا بچا ہوا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دے دیا۔ صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے اس کی تعبیر کیا فرمائی؟ ارشاد فرمایا: علم۔
